Friday, 14 July 2023

مدرسہ جامعہ غوثیہ رضویہ

 مدرسہ جامعہ غوثیہ رضویہ مغربی بنگال کا ایک مشہور و معروف عربی یونیورسٹی ہے جہاں بنگال؛ بہار، اڑیسہ، آسام، وغیرہ سے سیکڑوں طالبان علوم رسالت ﷺ معیاری تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے داخلہ لیتے ہیں جن کو ۱۵ باصلاحیت اساتذہ کرام کی نگرانی میں قرآن و حدیث اور دنیاوی علوم کی تعلیم بحسن و خوبی دی جاتی ہے فی الحال جامعہ ھذا کے مہتمم کی حیثیت سے حضرت العلام مفتی محمد علیم الدین قادری رضوی منظری دامت برکاتہم العالیہ مشغول کار ہے تو وہیں حضرت مفتی ابوتراب مصباحی کی صدارت ہے۔ 

No comments:

Post a Comment

Jamia Gausia Razvia Biding

مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد